• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
14/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) این آئی اے کے دفتر میں پہلے سے ہی درج ایک کیس کے سلسلے میں وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے این آئی اے کے دستے بارہمولہ اور جنوبی کشمیر کے شوپیان میں چھاپے مار رہے ہیں۔جانچ ایجنسی نے مشتاق احمد بٹ ولد عبدالاحد بٹ ساکنہ نیو کالونی فیتھ پورہ بارہمولہ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ مشتاق محکمہ تعلیم میں سرکاری ملازم ہیں۔اسی طرح وادی کے دیگر حصوں میں بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایک اہلکار نے کے ڈی سی سے تصدیق کی اور کہا کہ این آئی اے کے دفتر میں پہلے سے درج ایک کیس کے سلسلے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیس کی تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں آرمی اہلکار کی مبینہ خود کشی

Next Post

بڈگام: گاڑی کی ٹکر سے شہری ازجان، لواحقین کا قتل کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام: گاڑی کی ٹکر سے شہری ازجان، لواحقین کا قتل کا الزام

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں سرگرم جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

نارملسی کے تمام دعوے سراب ثابت، پنڈت برادی عدم تحفظ کا شکار: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »