• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

شوپیاں میں گولی لگنے سے شہری ہلاک، عوامی احتجاج کے بعد واقعے کے بارے میں مجسٹریل انکوائری کا حکم

by امت ڈیسک
15/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیان) شوپیان ضلع میں ایک 25 سالہ نوجوان گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت صہیب احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن ترکہ وانگام کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق صہیب گنائی اپنی دکان "صہیب سپیر پارٹس” پر تھا اور وہ کچھ ہی میٹر دور ایک نالہ میں گیا کہ اسی دوران فورسز کے اہلکار ایک گاڑی سے اترے اور صہیب پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔اگر چہ صہیب کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تھوڈ بیٹھا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں جائے واردات پر جم کر نعرے بازی کی اور قصوروار اہلکاروں کو سزا دینے کی مانگ کی۔ اس دوران ایس پی شوپیاں تنو شری بھی وہاں موجود تھیں اور لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ پولیس اس معاملہ کی جانچ کرے گی۔ادھر پولیس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عسکریت پسندوں نے دراز پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین پر فائرنگ کی جس دوران کراس فائرنگ میں ایک مقامی نوجوان زخمی ہوگیا جو بعد میں ہسپتال میں دم تھوڑ بیٹھا۔ دریں اثناء جموں وکشمیر انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں ایک مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نارملسی کے تمام دعوے سراب ثابت، پنڈت برادی عدم تحفظ کا شکار: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے :رویندر ر رینہ

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

کشمیر فائلز فلم بے بنیاد ہے،اس نے ملک اور یہاں کے نوجوانوں میں نفرت پیدا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت 7 ملی ٹنٹ اعانت کار گرفتار، چھ گاڑیاں اور اسلحہ وگولہ باورد ضبط :پولیس کا دعویٰ

حکومت کی پالسیاں لوگوں میں ناراضگی کی وجہ ہیں : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »