• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے :رویندر ر رینہ

by امت ڈیسک
16/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون ہی بہتا رہے۔انہوں نے کہ پولیس اہلکار ریاض ٹھوکر نے ملک کے لئے قربانی دی ہے اور ان کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا کام ہے. موصوف صدر نے ان باتوں کا ظہار پیر کے روز پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں مہلوک پولیس اہلکار ریاض احمد ٹھوکر کے گھر جاکر لواحیقن کے ساتھ تعزیت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔ یاد رہے کہ ریاض احمد ٹھوکر 13 مئی کو اپنی گھر کے باہر مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ہوا تھا ور بعد میں ایک فوجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا تھا۔رویندر رینا نے اس ہلاکت کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا: ’ہمارا ہمسایہ ملک جو ہے وہ نہیں چاہتا ہے کہ کشمیر کے لوگ سکھ کی سانس لیں اور یہاں کے بچے خوشحالی کی زندگی بسر کریں‘۔ان کا کہنا تھا: ’کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے اور یہ (ہلاکتیں) ان لوگوں کی ہی سازشیں ہیں اور یہ لوگ امن اور انسانیت کے دشمن ہیں‘۔موصوف صدر نے کہا کہ ریاض احمد نے ملک کے لئے قربانی دی ہے اور سرکار اور محکمہ اس کے خاندان کی دیکھ ریکھ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ریاض احمد کے بچے ہمارے بچے ہیں اور ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کو اپنا درجہ واپس دلاکر ہی دم لیں گے:عمر عبداللہ کا سرنکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

Next Post

کشمیر فائلز فلم بے بنیاد ہے،اس نے ملک اور یہاں کے نوجوانوں میں نفرت پیدا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

کشمیر فائلز فلم بے بنیاد ہے،اس نے ملک اور یہاں کے نوجوانوں میں نفرت پیدا کی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت 7 ملی ٹنٹ اعانت کار گرفتار، چھ گاڑیاں اور اسلحہ وگولہ باورد ضبط :پولیس کا دعویٰ

حکومت کی پالسیاں لوگوں میں ناراضگی کی وجہ ہیں : محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر میں جمہوریت کہیں نہیں، جان بوجھ کر ایک سوچے سمجھے طریقے سے مذہبی، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر دشمنی پیدا کی جارہی ہے : عمر عبدا للہ

وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں وکشمیر کی تازہ سیکورٹی صورتحال: وزیر داخلہ کی سربراہی میں جائزہ میٹنگ آج نئی دہلی میں ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »