• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں سو کے قریب بھیڑیں دم گھٹنے سے ہلاک

شوپیان میں سو کے قریب بھیڑیں دم گھٹنے سے ہلاک

by امت ڈیسک
27/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں دم گھٹنے سے گجر طبقے وابستہ ایک کنبے کی تقریباً 100 بھیڑیں ہلاک ہوگئی ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ روز پہاڑی ضلع شوپیان کے کچھ علاقوں میں زور دار بارشیں اور ژالہ باری ہوئی جس دوران چھانچھ مرگ شوپیان میں ایک خاندان پرقیامت ٹوٹ پڑی۔

چھانچھ مرگ شوپیاں کے ایک رہائشی محمد شفیع شیخ نے بھیڑوں کو تیز بارشوں اور ژالہ باری سے بچنے کے لیے ایک کمرے میں بند کردیا، جہاں دم گھٹنے سے صبح تک قریباً 100 بھیڑ ہلاک ہوگئیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بھیڑوں کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وہیں محکمہ پشو پالن کی ایک ٹیم بھیڑوں کی موت کی وجہ جانچنے کے لئے جائے واردات چھانچھ مرگ روانہ ہوئی ہے۔اس حوالہ سے سرکاری تصدیق اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر کے بمنہ علاقے میں لشکر کا ہائی برڈ جنگجو گرفتار: پولیس

Next Post

لداخ میں فوجی گاڑی کو حادثہ 7 اہلکار از جان، 19دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

لداخ میں فوجی گاڑی کو حادثہ 7 اہلکار از جان، 19دیگر زخمی

ٹی وی اداکارہ کے قتل پر محبوبہ مفتی کا ردعمل

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

جموں و کشمیر:پہلی حج پرواز 5جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے اڑان بھرے گی

جموں و کشمیر:پہلی حج پرواز 5جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے اڑان بھرے گی

حیدر پورہ تصادم:عامرماگرے کی لاش نکالنے اور لواحقین کو 5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

حیدر پورہ تصادم:عامرماگرے کی لاش نکالنے اور لواحقین کو 5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »