• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرا، قبلے کی درست سمت کا تعین کیا گیا

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرا، قبلے کی درست سمت کا تعین کیا گیا

by امت ڈیسک
28/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ مکرمہ) سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرا اس دوران ایک بار پھر قبلے کی درست سمت کا تعین کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سورج آج(بھارت کے وقت کے مطابق )1 بج کر 48 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرا یعنی ایک ہی خط عمود پر تھا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوگیا۔پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس دوران قبلے کی درست سمت کا تعین قطب نما کے بغیر کیا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر سورج کا آنا اہم واقعہ مانا جاتا ہے۔واضح رہے کہ قبلے کی درست سمت کے تعین کے لیے مقررہ وقت پر زمین پر ایک چھڑی گاڑ دی جاتی ہے یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کیا جاتا ہے اور جیسے ہی مقررہ وقت آتا ہے تو اس سایے پر ایک خط کھینچا جاتا ہے اور اس خط پر عمود گرایا جاتا ہے اور شمال سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنایا جائے تو قبلہ رخ سامنے آجاتا ہے۔ماضی میں قبلے کی سمت متعین کرنے کا سائنٹیفک طریقہ موجود نہیں تھا اور لوگ خانہ کعبہ پر سورج کا منظر دیکھ کر ہی قبلے کی سمت متعین کرتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ: سادھنہ ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سے منشیات اور دو آئی ای ڈیز بر آمد، تینوں گرفتار: پولیس

Next Post

ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں: سربراہ جامعہ الازہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں: سربراہ جامعہ الازہر

ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں: سربراہ جامعہ الازہر

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

پونچھ سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک، پانچ دیگر زخمی

پونچھ سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک، پانچ دیگر زخمی

گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

اننت ناگ کے جنگلات سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

سری نگر میں ٹرک سے کنڈ یکٹر کی لاش برآمد

سری نگر میں ٹرک سے کنڈ یکٹر کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »