• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
استانی کی ہلاکت سے دکھتا ہے کہ کشمیر میں کتنا امن ہے: فاروق عبداللہ

استانی کی ہلاکت سے دکھتا ہے کہ کشمیر میں کتنا امن ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
01/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک// جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و ممبر پالیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اور سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کو خراج تحسین پیش کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کولگام میں ایک استانی کو ہلاک کیا گیا ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ جموں وکشمیر میں کتنا امن ہے۔فوج اور پولیس سے کشمیر میں پُرامن حالات پیدا نہیں ہوگی، فاروق عبداللہانہوں نے کہا کہ آئے روز کشمیر میں پولیس اہلکاروں، کشمیری پنڈتوں مسلمانوں کو ہلاک کیا جاتا ہے اور پھر اس کے بعد مرکزی حکومت کشمیر میں نارملسی کے دعوے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کل اگر کشمیر میں سیاسی رہنماوں کو مارنے کا سلسلہ شروع ہوگا تو سکیورٹی کہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ باتوں سے کچھ نہیں بنتا بلکہ مرکسی حکومت کو کوئی ایسا راستہ نکالنا ہوگا جس سے اس مصیبت سے نجات پائے۔ انہوں نے کہا کہ صرف فوج اور پولیس سے کشمیر میں صورتحال پُرامن نہیں ہوگی۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ کشمیر میں عام آدمی کو سیفٹی نہیں ہے۔عام آدمی کے سیفٹی کے لیے مرکزی حکومت کو کچھ کرنا ہوگا اور مرکزی حکومت کو سب پارٹیوں سے بات چیت کرنی ہوگی تاکہ ٹارگیٹ کلنگ پر قابو کیا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آنا چاہئے، اور اگر کوئی واقعہ پیش آیا تو اس کا نتیجہ نہ صرف جموں وکشمیر کو ہوگا بلکہ سارے بھارت کو اٹھانا پڑے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو کر دم توڑ گیا

Next Post

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے: جے پی نڈا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے: جے پی نڈا

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے: جے پی نڈا

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو کر دم توڑ گیا

بھدرواہ میں ایس پی او کی لاش برآمد

کشمیر ی پنڈتوں کی ٹارگیٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات ، لیفٹنٹ گورنر کی سربراہی میں میٹنگ منعقد

کشمیر ی پنڈتوں کی ٹارگیٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات ، لیفٹنٹ گورنر کی سربراہی میں میٹنگ منعقد

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں طالبعلم پر چاقو حملہ

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں طالبعلم پر چاقو حملہ

شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »