• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں طالبعلم پر چاقو حملہ

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں طالبعلم پر چاقو حملہ

by امت ڈیسک
01/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں زیر تعلیم طلبہ کے مابین آپسی جھگڑے میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا ۔ ادھر یونیورسٹی انتظامیہ نے اس معاملے کو ’معمول کا عمل‘ قرار دیتے ہوئے کہا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔“ کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں بدھ کی صبح اس وقت افرا تفری کا ماحول پھیل گیا جب شعبہ میں زیر تعلیم طلباءکے مابین جھگڑ ہوا گیا ۔ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے بتایا کہ شعبہ قانون کے 10ویں سمسٹر کے طلباءکلاس روم میں داخل ہوئے اور 7ویں سمسٹر کے ایک طالب علم کو کھینچتے ہوئے کلاس سے باہر لے گئے اس طالب علم کے ساتھ مار پیٹ شروع کر دی۔ طالب علم نے دعویٰ کیا کہ ’سینئر طلبہ نے ہمارے ساتھی پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمی طالب علم کو فوری طور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دانش حاجی نامی زخمی طالب علم کے سینے میں چھرا گھونپا گیا ہے اسکے علاوہ انکے بدن کے کئی اعضاءپر بھی وار کرکے انہیں زخمی کیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق فوری طبی امداد کے بعد زخمی طالب علم کو رخصت کیا گیا ۔ ادھر یونیورسٹی انتظامیہ نے اس معاملے کو ’معمول کا عمل‘ قرار دیتے ہوئے کہا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر ی پنڈتوں کی ٹارگیٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات ، لیفٹنٹ گورنر کی سربراہی میں میٹنگ منعقد

Next Post

شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

شوپیان میں پراسرار دھماکہ، تین فوجی  اہلکار زخمی

شوپیان میں پراسرار دھماکہ، تین فوجی اہلکار زخمی

آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

متوازن معاشرے کی بنیاد

متوازن معاشرے کی بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »