• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے،افغان طالبان

بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے،افغان طالبان

by امت ڈیسک
03/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل) طالبان حکومت نے بھارت پرکابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے اورویزہ سروس بحال کرنے پرزوردیا ہے۔افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بیان میں کہا کہ بھارتی وفد کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دورکا آغاز اورخوش آئند ہے۔

Today, IEA Acting Foreign Minister Mawlawi Amir Khan Muttaqi received Indian MEA Joint Secretary J.P. Singh & accompanying delegation.

The meeting focused on India-Afghan diplomatic relations, bilateral trade & humanitarian aid. pic.twitter.com/oIPdN1i4CE

— Abdul Qahar Balkhi (@QaharBalkhi) June 2, 2022

افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ عامرخان متقی سے بھارتی وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکریٹری جے پی سنگھ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اوردونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی،افغانستان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی ،تجارت کے فروغ اوردیگرامور پربات کی۔افغان حکام کا کہنا تھا کہ متوازن خارجہ پالیسی کے تحت افغان حکومت بھارت سے سیاسی ، معاشی اورثقافتی تعلقات کا فروغ چاہتی ہے۔ بھارت خطے کا ایک اہم ملک ہے جس پرانے تعلقات ہیں۔بھارت سے افغانستان میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے، زیرالتوا بھارتی منصوبے مکمل کرنے اورافغان عوام کے لئے ویزہ سروس بحال کرنے پرزوردیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

Next Post

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

شوپیان گرینیڈ دھماکہ میں دو غیر مقامی مزدور زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »