• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
03/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ: تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کے گواس کپرن ویری ناگ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں 2 سے 3 عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی ہے۔

پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے جونہی تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی۔ کشمیر پولیس زون نے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔ پولیس کے مطابق اننت ناگ ضلع کے گواس کپرن ویری ناگ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

Next Post

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

شوپیان گرینیڈ دھماکہ میں دو غیر مقامی مزدور زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »