• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

by امت ڈیسک
07/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//ضلع شوپیاں کے سیدو علاقے میں گذشتہ ہفتے ایک پرائیویٹ گاڑی میں ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے کے سلسلے میں چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شوپیاں کے سدیو علاقے میں 2 جون کو کرایے پر لی گئی ایک پرائیویٹ گاڑی میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار از جان جبکہ دیگر دو زخمی ہوئے تھے۔

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل نے منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں اس دھماکے کے بارے میں کہا: ’شوپیاں پولیس نے سدیو میں ہونے والے ٹیرر حملے کو حل کیا جس میں دہشت گردوں نے ایک گاڑی میں آئی ای ڈی کا استعمال کیا تھا‘۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’اس حملے میں ایک فوجی جوان شہید جبکہ دوسرے زخمی ہوئے تھے‘۔

موصوف آئی جی پی نے کہا کہ اس حملے میں ملوث تمام چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے لئے میں شوپیاں پولیس کو مبارک باد دیتا ہوں۔

یہ دھماکہ ہونے کے بعد انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ اس دھماکے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ گرینیڈ دھماکہ تھا یہ گاڑی میں پہلے ہی نصب آئی ای ڈی کا دھماکہ تھا یا گاڑی کی بیٹری کو کچھ ہوا ہے۔

ایک فوجی ترجمان کا اس دھماکے کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ دھماکہ دو جون کی علی الصبح اس وقت ہوا جب فوج کی ایک پارٹی سدیوا سے پتی توہالن سیرچ آپریشن کے لئے جا رہی تھی۔

انہوں نے کہا تھا کہ سدیوا سے ایک کلو میٹر سفر کرنے کے بعد کرایے پر لی گئی ایک پرائیویٹ گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کےنتیجے میں تین فوجی جوان زخمی ہوگئے جن میں سے بعد میں ایک جوان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ :ایم بی بی ایس طالب علم نے مبینہ طور خود کشی کر لی

Next Post

شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

ہرسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »