• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

by امت ڈیسک
07/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

قاہرہ: قاہرہ میں مقیم عرب پارلیمنٹ نے بھارت میں حکمران جماعت کے دو سابق ترجمانوں کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے بارے میں کیے گئے نازیبا تبصرہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں عرب پارلیمنٹ نے کہا کہ ‘اس طرح کے بیانات رواداری اور بین المذاہب مکالمے کے اصول سے مکمل طور پر متصادم ہیں، جو مذاہب کے درمیان تناؤ اور نفرت کو جنم دیتے ہیں۔”

عرب لیگ کی مقننہ نے اس بات پر بھی حیرت کا اظہار کیا کہ ‘ایسے بیانات سیاسی حکام کی طرف سے جاری کیے جاتے ہیں جو مذہب اور تہذیبوں کے درمیان رواداری، بات چیت، غداری اور مذہبی منافرت کو فروغ دینے والے انتہا پسندانہ خیالات کا سامنا کرتے ہیں۔”واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نُپور شرما کو پارٹی قیادت نے معطل کر دیا ہے اور پارٹی کی دہلی یونٹ کے میڈیا چیف نوین جندال کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے کہا ہے کہ پارٹی کا خیال تمام مذاہب کا احترام کرنا ہے۔ متنازع بیانات نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

Next Post

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

ہرسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے: محبوبہ مفتی

متھالی راج نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

متھالی راج نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جے شنکر نے نئی دہلی میں ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کیا

جے شنکر نے نئی دہلی میں ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کیا

منوج سنہا نے مہلوک ٹیچر کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی

منوج سنہا نے مہلوک ٹیچر کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »