• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
07/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شوپیاں: جنوبی کشمیر ضلع شوپیاں کے بڑی مرگ الورہ باغات علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاکپولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سہ پہر سکیورٹی فورسز کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ شوپیاں کے آلورا بڑی مرگ گاؤں میں عسکریت پسند چھپے ہیں تو پولیس اور سکیورٹی فورسز نے فوراً اس علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور انہیں ڈھونڈ نکالنے کے لیے کارروائی شروع کی۔ انہوں نے بتایا کہ فرار ہونے کے تمام راستے مسدود پا کر عسکریت پسندوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی چنانچہ سکیورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا اور اس طرح سے جھڑپ شروع ہوئی۔

موصوف ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرا رہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

Next Post

ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون شروع

عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

عرب پارلیمنٹ نے پیغمبراسلام کے خلاف نازیباہ تبصرہ کی مذمت کی

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

ہرسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے: محبوبہ مفتی

متھالی راج نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

متھالی راج نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »