• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے مہلوک ٹیچر کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی

منوج سنہا نے مہلوک ٹیچر کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی

by امت ڈیسک
08/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بدھ کے روز جموں کے سانبہ ضلع پہنچے اور وہاں پر ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں قتل کی گئی خاتون استانی رجنی بالا کے اہل خانہ سے ملاقی ہوئے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک استانی کے والدین و دیگر اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر ضلع کے دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ایل جی منوج سنہا نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ اُن کی ہر سطح پر مدد فراہم کی جائے گی۔

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رجنی بالا کے شوہر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر سبھی مانگوں کو پورا کرنے کا یقین دلایا ہے۔

بتادیں کہ 31مئی کے روز ضلع کولگام میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے رجنی بالا نامی ہندو خاتون استانی پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے شنکر نے نئی دہلی میں ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کیا

Next Post

مزید دو سو کشمیری پنڈت اساتذہ کی سرینگر ٹرانسفر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
مزید دو سو کشمیری پنڈت اساتذہ کی سرینگر ٹرانسفر

مزید دو سو کشمیری پنڈت اساتذہ کی سرینگر ٹرانسفر

میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

بی ایس ایف جوانوں نے مشتبہ پاکستانی ڈرون پر فائرنگ کردی

بی ایس ایف جوانوں نے مشتبہ پاکستانی ڈرون پر فائرنگ کردی

مزید200 کشمیری مائیگریٹ پنڈت ملازمین کے تبادلے

مزید200 کشمیری مائیگریٹ پنڈت ملازمین کے تبادلے

سابق امریکی صدور کے مشہور نظریئے

سابق امریکی صدور کے مشہور نظریئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »