• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: ملک کی 75ممتاز ثقافتی ورثے کے مقامات میں سے جموں و کشمیر کی جن تین تاریخی مقامات کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے لیے منتخب کیا گیا ہے ان میں سرینگر کا جھیل ڈل، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کا مارتنڈ سن مندر اور جموں میں آر ایس پورہ سیکٹر کا سچیت گڑھ کا نام شامل ہیں۔

ایسے میں ڈاکٹر جتندر سنگھ سچیت گڈھ کی بین الاقوامی سرحد پر حفاظتی اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ یوگا ڈے تقریب کی قیادت کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار اننت ناگ میں مارتنڈ سن مندر میں تقریبات کی قیادت کریں گی جبکہ مرکزی وزیر مملکت پنچایتی راج کپل مور یشور پاٹل جھیل ڈل سرینگر میں منعقد ہونے والے یوگا دن کی تقریب میں شامل ہوں گے۔

بین الاقوامی یوم یوگا کے ستائیسویں دن کی تقریب کی میزبانی کرے گا اے ایم یوواضح رہے مرکزی حکومت نے 75 تاریخی اور مشہور مقامات کو حتمی شکل دی ہے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ سمیت 75مرکزی وزاء امسال بین الاقوامی یوگا دن کی تقریبات میں شامل ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

Next Post

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

این آئی اے کے  جنوبی کشمیر میں چھاپے

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں چھاپے

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بچوں کا لنچ باکس: کیا اور کیسے تیار کریں؟

بچوں کا لنچ باکس: کیا اور کیسے تیار کریں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »