• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ مکرمہ) حج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق غلاف کعبہ کو جسے ’کسویٰ‘ کہا جاتا ہے زمین سے 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا۔ غلاف کعبہ اٹھانے کے بعد خانہ کعبہ کے گرد احرام کی علامت کے طورپر سفید کپڑا لپیٹ دیا گیا۔ خانہ کعبہ کے گرد سفید کپڑا ڈھانپ کرعلامتی طورپرحج سیزن کے آغاز کا اعلان بھی کیا جاتا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے صدر اورامام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے غلاف کعبہ اٹھانے سے قبل عشا کی نما ز پڑھائی اورپھرغلاف کعبہ اٹھانے کے عمل میں شرکت کی۔

Follow this thread as we share pictures and videos from tonight’s ceremony of raising the Kiswah 🕋

The ceremony of raising the Kiswah has begun pic.twitter.com/3ejOZ35NZJ

— Inside the Haramain (@insharifain) June 19, 2022

ہرسال حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اوپراٹھا دیا جاتا ہے جس کا مقصد عازمین حج کے رش کے باعث غلاف کعبہ کو نقصان پہنچنے سے بچانا ہے۔ غلاف کعبہ کواوپراٹھانے کے دوران عازمین کا طواف جاری رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

Next Post

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

این آئی اے کے  جنوبی کشمیر میں چھاپے

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں چھاپے

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بچوں کا لنچ باکس: کیا اور کیسے تیار کریں؟

بچوں کا لنچ باکس: کیا اور کیسے تیار کریں؟

رواں سال 114 عسکریت پسند مارے گئے :آئی جی پی

رواں سال 114 عسکریت پسند مارے گئے :آئی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »