• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دوحہ) خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے سب سے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2022 کے لیے دنیا کے بہترین ائیر پورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں پہلی پوزیشن ایک مرتبہ پھر قطری دارالحکومت دوحہ کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حاصل کی ہے۔ سال 2021 میں بھی دوحہ کا حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ فہرست میں پہلے نمبر آیا تھا۔ دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست ٹرمینل لے آؤٹ، وائی فائی کی دستیابی اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے حوالے سے دی گئی عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہے۔ دنیا کے ساڑھے پانچ سو انٹرنیشنل ایئرپورٹس میں سے 5 سب سے بہترین ائیر پورٹس کا تعلق ایشیا سے ہے جب کہ دیگر پانچ یورپی ہیں۔ فہرست کے مطابق حماد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے بعد دوسرا نمبر ٹوکیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نام رہا۔ پیرس کا چارلس ڈیگال ائیر پورٹ چھٹے نمبر پر رہا جس کے بعد جرمنی کا میونخ ائیر پورٹ 7 واں بہترین ہوائی اڈہ قرار پایا۔ استنبول ائیر پورٹ 8 ویں، زیورخ ائیر پورٹ 9 ویں اور جاپان کا کانسائی ائیرپورٹ 10 ویں نمبر پر رہا جب کہ امریکا کا کوئی ایئرپورٹ فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لولاب جھڑپ میں مزید دو عسکریت پسند جاں بحق ، تعداد 4

Next Post

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

این آئی اے کے  جنوبی کشمیر میں چھاپے

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں چھاپے

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بھارت کا پاکستان میں مبینہ دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام یواین کی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »