• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

by امت ڈیسک
27/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کی ڈوڈہ پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کوٹی ڈوڈہ کے رہنے والے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضے سے ایک چینی پستول، دو میگزین، 14 زندہ کارتوس اور ایک موبائل فون برآمد کیا ہے۔

پولیس ترجمان نے ملزم کی شناخت فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ کے طور پر کی ہے۔ پولیس کے مطابق اسے ضلع ڈوڈہ میں جموں و کشمیر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا۔’ پولیس نے بتایا کہ ‘وہ سرحد کے پار عسکری کمانڈروں سے رابطے میں تھا۔ پولیس تھانہ ڈوڈہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی چناب کے خوبصورت و صحت افزا سیاحتی مقامات

Next Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

ہندواڑہ میں 50 کلو گرام جڑی بوٹیوں کے ساتھ تین گرفتار: پولیس

ہندواڑہ میں 50 کلو گرام جڑی بوٹیوں کے ساتھ تین گرفتار: پولیس

کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں تالاب میں غرقآب ہونے والے نوجوان کی لاش ایک روز بعد بر آمد

کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں تالاب میں غرقآب ہونے والے نوجوان کی لاش ایک روز بعد بر آمد

کورونامعاملات میں اضافہ:گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی ضرروت:ڈائریکٹر سکمز

کورونامعاملات میں اضافہ:گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی ضرروت:ڈائریکٹر سکمز

پہلے 72 گھنٹے

پہلے 72 گھنٹے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »