• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

by امت ڈیسک
07/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بانڈی پورہ//شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے کدارا گاؤں میں جمعرات کو ایک گھر میں رسوئی گیس سلنڈر دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگرزخمی ہو گئے،وہیں مکان کو بھی نقصان پہنچا۔

خبر رساں ادارے نے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ محمد شفیع کے گھر میں ہوا، جس کے نتیجے میں ایک 19سالہ نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔عہدیدار نے بتایا کہ واقعے کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

انچارج بی ایم او بانڈی پورہ ڈاکٹر فیاض احمد نے بتایا کہ دو زخمی افراد کو پی ایچ سی چونٹی مولہ لایا گیا اور وہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔
انہوں نے متوفی کی شناخت سجاد احمد خان ولد فیروز احمد خان (عمر19) کے طور پر کی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

Next Post

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ رشتہ ازدواج سے منسلک

پنجاب کے وزیر اعلیٰ رشتہ ازدواج سے منسلک

ویر ناگ میں 14سالہ حافظ قرآن نالہ  میں ڈوب کر لقمہ اجل

کپواڑہ میں خاتون تالاب میں گر کر لقمہ اجل

کولگام میں کمسن بچی کی مبینہ خود کشی

کولگام میں کمسن بچی کی مبینہ خود کشی

کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »