• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا نے زخمی یاتریوں کی عیادت کی

ایل جی منوج سنہا نے زخمی یاتریوں کی عیادت کی

by امت ڈیسک
09/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ جاکر ان زخمی یاتریوں کی عیادت کی جو گزشتہ کل امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں زخمی ہوئے تھے۔ زخمی یاتریوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر سکمز صورہ منتقل کیا گیا تھا۔ ایل جی نے زخمی یاتریوں سے بات چیت کی اور ہسپتال میں دی جا رہی طبی سہولیات کے بارے میں ان سے جانکاری حاصل کی۔ ایل جی نے زخمی یاتریوں کو انتظامیہ کی جانب سے ہر طرح کی ممکن سہولیت فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کی۔

بعد ازاں منوج سنہا کو ڈائریکٹر سکمز نے ہسپتال میں یاتریوں کی طبی خدمات اور دیگر دستیاب سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ڈائریکٹر سکمز نے انہیں بتایا کہ مجموعی طور پر 52 یاتریوں کو سکمز میں داخل کیا گیا تھا جن میں سے 35 کو چھٹی دے دی گئی۔ 17 مریضوں میں سے ایک مریض کی موت واقع ہوئی جب کہ ایک کو سکمز میڈیکل کالج بمنہ منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس وقت امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے کے سبب زخمی ہوئے کُل 7 مریضوں سمیت 15 یاتری سکمز میں زیر علاج ہیں اور ان تمام مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔‘‘واضح رہے کہ جمعہ کی سہ پہر امرناتھ گپھا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں کئی یاتری ہلاک ہوئے، اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ کئی یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں ایسے میں وہاں جنگی بنیادوں پر بچاؤ کارروائی جاری ہےیکٹر سکمز نے ہسپتال میں یاتریوں کی طبی خدمات اور دیگر دستیاب سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ڈائریکٹر سکمز نے انہیں بتایا کہ مجموعی طور پر 52 یاتریوں کو سکمز میں داخل کیا گیا تھا جن میں سے 35 کو چھٹی دے دی گئی۔ 17 مریضوں میں سے ایک مریض کی موت واقع ہوئی جب کہ ایک کو سکمز میڈیکل کالج بمنہ منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس وقت امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے کے سبب زخمی ہوئے کُل 7 مریضوں سمیت 15 یاتری سکمز میں زیر علاج ہیں اور ان تمام مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔‘‘واضح رہے کہ جمعہ کی سہ پہر امرناتھ گپھا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں کئی یاتری ہلاک ہوئے. اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ کئی یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں ایسے میں وہاں جنگی بنیادوں پر بچاؤ کارروائی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر عیدگاہ میں نماز عید نہیں ہوگی، وقف بورڈ

Next Post

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »