• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
09/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امرناتھ سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ منبر پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے انتظامیہ سے زخمی یاتریوں کا بہتر سے بہتر علاج و معالجہ کو یقینی بنائے جانے کے علاوہ فوت ہوئے افراد کے اہل خانہ کو امداد فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امرناتھ یاترا سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ فاروق عبداللہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’یاترا اس سے قبل بھی منعقد ہوتی آ رہی ہے، مختلف حکومتوں کے دور میں یاترا منعقد ہوتی آ رہی ہے تاہم سانحے کی جگہ آج تک کسی بھی حکومت نے ٹینٹ یا لنگر قائم نہیں کیے تھے۔‘‘فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ’’مستقبل میں اس طرح کے نقصان سے بچنے کے لئے امرناتھ میں ہوئے حادثے کی تحقیقات کی جانی چاہئے، تاکہ مستقبل میں اس طرح کے حادثوں سے بچا جا سکے۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ امرناتھ گُپھا کے قریب جمعہ کی شام تقریباً 5.30 بجے بادل پھٹ گیا تھا جس میں 16 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے جبکہ درجنوں لوگ لاپتہ ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے زخمی یاتریوں کی عیادت کی

Next Post

امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

مینڈھر میں فوجی گاڑی اور نجی کار کے مابین ٹکر،4شہری زخمی

مینڈھر میں فوجی گاڑی اور نجی کار کے مابین ٹکر،4شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »