• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں تلاشی کاروائی

شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں تلاشی کاروائی

by امت ڈیسک
26/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ 29آر آر، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے منگل کی صبح کھائی پورہ ٹنگمرگ گاوں کو محاصرے میں لے کر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کیں۔
مذکورہ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی تاہم اس دوران کوئی قابل اعتراض شئے برآمد نہیں ہوئی جس کے بعد کارڈن اینڈ سرچ آپریشن اختتام کو پہنچا۔
بتا دیں کہ شمالی و جنوب میں سیکورٹی فورسز نے سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ رواں سال کے دوران سیکورٹی فورسز کو جنگجو مخالف آپریشنز کے دوران بڑی کامیابیاں ملی ہیں جس وجہ سے وادی کشمیر میں ملی ٹینسی کو بڑا دھچکا لگا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی پیک منصوبوں میں دوسرے ممالک کو شامل کرنے پر بھارت نے پاک- چین کی مذمت کی

Next Post

سرینگر میں "کرگل وجے دیوس” کی سالگرہ منائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرینگر میں "کرگل وجے دیوس” کی سالگرہ منائی گئی

سرینگر میں "کرگل وجے دیوس" کی سالگرہ منائی گئی

موجودہ دور میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں: عمر عبداللہ

موجودہ دور میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں: عمر عبداللہ

راہول بھٹ کے قتل کے بعد کسی کشمیری پنڈت ملازم نے استعفیٰ نہیں دیا:وزارت داخلہ

راہول بھٹ کے قتل کے بعد کسی کشمیری پنڈت ملازم نے استعفیٰ نہیں دیا:وزارت داخلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار از جان

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »