• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں "کرگل وجے دیوس” کی سالگرہ منائی گئی

سرینگر میں "کرگل وجے دیوس” کی سالگرہ منائی گئی

by امت ڈیسک
26/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: بھارتی فوج کی جانب سے 26 جولائی کو ہر سال کرگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھی کرگل وجے دیوس کی ویں 23 سالگرہ منائی گی۔ سب سے بڑی تقریب مرکز کے زیر انتظام لداخ کے دراس علاقہ میں منعقد ہوئی جہاں مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کرگل ہیروز کو سلامی دی۔

وہیں سرینگر کے بدامی باغ کنٹونمنٹ کے نزدیک داس پارک میں فوج نے کرگل جنگ میں ہلاک ہوئے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے غرض سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں کرگل وجے مشعل تقریب کی زینت بن گئی۔ بعد میں مشعل کو دریائے جہلم کے راستے زیرو برجِ لایا گیا۔ جہاں مشعل کو سرینگر کی سول ایڈمنسٹریشن کے حوالے کیا گیا۔ شام کو سرینگر کے لال چوک میں کرگل جنگ کی جیت کی خوشی میں جشن منانے کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ تمام تقریبات ڈرون سرولینس کے درمیان منعقد کی جا رہی ہیں۔اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کرگل جنگ میں حصّہ لینے والے محمد عظیم نے کرگل جنگ کی یادیں تازہ کی اور کہا کہ وہ فخر محسوس کرتے ہیں کہ اس دن کو اس طرح سے یاد کیا جا رہا ہے۔ زیرو برج پر مشعل سول انتظامیہ کو سپرد کیے جانے کے بعد کارپوریٹر شاہین بٹ کا کہنا ہے کہ ‘اس دن کو منا کر ہم امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں اور کرگل ہیروز کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے وطن کے لیے جان دی۔

اس دوران سابق بیوروکریٹ فاروق رنزو نے اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کے بقول فاروق عبداللہ نے اس وقت لداخ کے لوگوں کو پاکستان کا ہمدرد قرار دیا تھا، جو اچھی بات نہیں تھی۔ مشعل کو سخت سیکورٹی حصار میں زیرو برج سے شہر کے کچھ علاقوں سے گزر کر اقبال پارک پہنچایا گیا، جہاں اس جلوس کا اختتام ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں تلاشی کاروائی

Next Post

موجودہ دور میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
موجودہ دور میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں: عمر عبداللہ

موجودہ دور میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں: عمر عبداللہ

راہول بھٹ کے قتل کے بعد کسی کشمیری پنڈت ملازم نے استعفیٰ نہیں دیا:وزارت داخلہ

راہول بھٹ کے قتل کے بعد کسی کشمیری پنڈت ملازم نے استعفیٰ نہیں دیا:وزارت داخلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار از جان

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »