• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

by امت ڈیسک
27/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:کشمیری صحافی آکاش حسن کو منگل کے روز دہلی ہوائی اڈے پر حکام نے رپورٹنگ اسائنمنٹ کے لیے سری لنکا جانے سے روک دیا ہے۔اس بات کی جانکاری آکاش حسن نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔

دہلی ہوائی اڈے پر کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیاآکاش حسن نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ نئی دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مجھے کولمبو، سری لنکا جانے والی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ میں موجودہ بحرانی صورتحال پر رپورٹنگ کرنے کے لیے سری لنکا جارہا تھا۔ ایسے میں امیگریشن حکام نے میرا پاسپورٹ اور بورڈنگ پاس لے لیا جبکہ مجھے چار گھنٹوں تک سے ایک کمرے میں بٹھایا۔دہلی ہوائی اڈے پر کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیاآکاش کے مطابق حکام نے روکے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ” میں جس ایئرلائنز میں سفر کر رہا تھا اس کے ایک عملے نے مجھے بتایا کہ حکام نے انہیں جہاز سے میرا سامان اتارنے کی ہدایت دی ہے۔ دو اہلکاروں نے مجھ سے سفر کے مقصد اور کام کے بارے میں سوالات پوچھے۔”

انہوں نے اپنے منسوخ شدہ بورڈنگ پاس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے پانچ گھنٹے انتظار کرنے کے بعد پینے کے لیے پانی بھی فراہم نہیں کیا گیا اور مجھے میرا پاسپورٹ اور بورڈنگ پاس حوالے کر دیا گیا ہے جس پر منسوخی کی مہر لگا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 370 کی منسوخی کے بعد کئی کشمیری صحافیوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ بہت سے صحافیوں کو ان کے کام سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے سیکورٹی فورسز نے طلب کیا ہے۔ حال ہی میں پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو بھی 2 جولائی کو حکام نے نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر روکا جو کہ کتاب کی رسم رونمائی اور فوٹو نمائش کے لیے فرانس جارہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری حقائق کو پیش کرنا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا

Next Post

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

پچھلے 2 سال میں یوپی میں پولیس حراست میں سب سے زیادہ اموات

پچھلے 2 سال میں یوپی میں پولیس حراست میں سب سے زیادہ اموات

سعودی عرب: بلیوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

سعودی عرب: بلیوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

مراکش اوراسرائیل کے درمیان شعبۂ قانون میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا معاہدہ

مراکش اوراسرائیل کے درمیان شعبۂ قانون میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا معاہدہ

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ مناسب وقت پر دیا جائے گا:وزارتِ داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »