• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری حقائق کو پیش کرنا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا

میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری حقائق کو پیش کرنا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا

by امت ڈیسک
27/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے منگل کو کہا کہ ‘میڈیا کو خود کو دیانتدار صحافت تک محدود رکھنا چاہئے اور صحافت کو اپنے اثر و رسوخ اور تجارتی مفادات میں اضافہ کرنے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ جسٹس رمنا نے کہا ‘دوسرے تجارتی مفادات والا میڈیا ہاؤس باہری دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے اور اکثر تجارتی مفادات آزاد صحافت کی روح پر حاوی ہو جاتے ہیں۔’

سی جے آئی این وی رمنا گلاب چند کوٹھاری کی کتاب ‘دی گیتا وگیان اُپنیشد’ کے اجراء کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پروگرام کی صدارت کی۔ گزشتہ ہفتے بھی سی جے آئی نے اسی طرح کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘ایجنڈا پر مبنی مباحثے اور "کنگارو کورٹس” میڈیا کے ذریعے چلائے جارہے ہیں جو جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں۔

‘معاشرے میں امن ضروری ہے’جسٹس رمنا نے گذشتہ روز کہا، ‘صحافی عوام کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ حقائق کو پیش کرنا میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری ہے۔ خاص طور پر بھارتی لوگ اب بھی مانتے ہیں کہ جو کچھ بھی چھپتا ہے وہ سچ ہے۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میڈیا اپنے اثر و رسوخ اور تجارتی مفادات کو بڑھانے کے لیے صحافت کو بطور ہتھیار استعمال کیے بغیر خود کو ایماندار صحافت تک محدود رکھے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تازہ پسیاں ، پتھرگرآنے سے جموں سری نگر قومی شاہراہ بند

Next Post

کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

پچھلے 2 سال میں یوپی میں پولیس حراست میں سب سے زیادہ اموات

پچھلے 2 سال میں یوپی میں پولیس حراست میں سب سے زیادہ اموات

سعودی عرب: بلیوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

سعودی عرب: بلیوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

مراکش اوراسرائیل کے درمیان شعبۂ قانون میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا معاہدہ

مراکش اوراسرائیل کے درمیان شعبۂ قانون میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا معاہدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »