• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

مرکزی سرکار صحافت کو کچلانا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
27/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کشمیری صحافی آکاش حسن کو منگل کے روز دہلی ہوائی اڈے پر حکام نے رپورٹنگ اسائنمنٹ کے لیے سری لنکا جانے سے روک دیا۔ اس بات کی جانکاری آکاش حسن نے ٹویٹ کے ذریعے دی تھی۔

وہیں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے آج ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "جمہوریت میں صحافیوں کے کردار پر چیف جسٹس کے ردعمل کے فوراً بعد آکاش حسن کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ مرکزی حکومت سچائی سے عدم برداشت کی وجہ سے جمہوریت کے چوتھے ستون اور ریڑھ کی ہڈی کو کچلنا چاہتتی ہے۔کشمیری صحافی آکاش حسن کو منگل کے روز دہلی ہوائی اڈے پر حکام نے رپورٹنگ اسائنمنٹ کے لیے سری لنکا جانے سے روک دیا۔ اس بات کی جانکاری آکاش حسن نے ٹویٹ کے ذریعے دی تھی۔

بتادیں کہ گزشتہ روز کشمیر صحافی آکاش حسن نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "نئی دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مجھے کولمبو، سری لنکا جانے والی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ میں موجودہ بحرانی صورتحال پر رپورٹنگ کرنے کے لیے سری لنکا جارہا تھا۔ ایسے میں امیگریشن حکام نے میرا پاسپورٹ اور بورڈنگ پاس لے لیا جبکہ مجھے چار گھنٹوں تک سے ایک کمرے میں بٹھایا۔”

آکاش کے مطابق حکام نے روکے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ” میں جس ایئرلائنز میں سفر کر رہا تھا اس کے ایک عملے نے مجھے بتایا کہ حکام نے انہیں جہاز سے میرا سامان اتارنے کی ہدایت دی ہے۔ دو اہلکاروں نے مجھ سے سفر کے مقصد اور کام کے بارے میں سوالات پوچھے۔

واضح رہے کہ 370 کی منسوخی کے بعد کئی کشمیری صحافیوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ بہت سے صحافیوں کو ان کے کام سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے سیکورٹی فورسز نے طلب کیا ہے۔ حال ہی میں پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو بھی 2 جولائی کو حکام نے نئی دہلی کے ہوائی اڈے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی کی طرف سے عائد کئے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہے: نیشنل کانفرنس

Next Post

محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

خراب موسمی صورتحال کے درمیان جموں سرینگر قومی شاہرا، مغل روڈ بند

بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »