• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

by امت ڈیسک
28/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے گڑ ساتھو کے مقامی باشندوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ انہیں زمین کی کھدائی کے دوران کچھ مجسمہ ملا ہے جس پر ضلع بڈگام کی پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر مجسمہ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اسی مناسبت سے، محکمہ آرکائیوز، آثار قدیمہ اور عجائب گھر، جموں و کشمیر حکومت کے افسران کی ایک ٹیم کو ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر بڈگام میں برآمد شدہ مجسمے کی جانچ کے لیے بلایا گیا۔

جانچ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ برآمد شدہ مجسمہ بھگوان وشنو کا ہے اور یہ تقریباً 9ویں صدی عیسوی (تقریباً 1200 سال پرانا) کا ہے۔ مجسمہ تین سروں والا ہے اور چار بازوں کے ساتھ اوپری دائیں ہاتھ پر کمل ہے، یہ مجسمہ گندھارا اور متھرا اسکول آف آرٹ کا مرکب ہے۔اسی طرح ایک اور مجسمہ جسے کھاگ کے علاقے سے پولیس بڈگام نے برآمد کیا تھا، اس کی بھی آرکائیوز، آرکیالوجی اور میوزیم کی ٹیم نے جانچ کی جس نے ثابت کیا کہ یہ مجسمہ پنچ مکھ کا ٹکڑا ہے۔

یہ دونوں مجسمے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ آرکائیوز، آرکیالوجی اینڈ میوزیم کشمیر مشتاق احمد بیگ کے حوالے کیے گئے اور ان کی ٹیم نے ایس ایس پی بڈگام شری طاہر سلیم خان کے ذریعے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیپارٹمنٹ آف آرکائیوز، آثار قدیمہ پردیپ کمار اور عجائب گھر کشمیر کی موجودگی میں اور ایس ایچ او تھانہ بڈگام انسپکٹر آفتاب احمدنے تمام کاروائی کر کے ان کے حوالے کیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسمی صورتحال کے درمیان جموں سرینگر قومی شاہرا، مغل روڈ بند

Next Post

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

پی ڈی پی کی یوم تاسیس کے موقع پر وادی میں تقریبات

پی ڈی پی کی یوم تاسیس کے موقع پر وادی میں تقریبات

مفتی سعید حکومت کے دوران مسئلہ کشمیر پر ہند۔پاک مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا: محبوبہ مفتی

مفتی سعید حکومت کے دوران مسئلہ کشمیر پر ہند۔پاک مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا: محبوبہ مفتی

بڈگام: راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

بڈگام: راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »