• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

by امت ڈیسک
27/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بڈگام: کشمیر کے صوبائی کمشنر پی کے پولے نے آج وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مرکزی امام باڑہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوارن موصوف نے محرم الحرام کی مناسبت سے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ ضلع افسران بھی موجود تھے۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ محرم کے مقدس ماہ کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل کریں تاکہ لوگوں کو ان ایام میں کسی طرح کے مشکلات پیش نہ آئیں۔

محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے موصوف نے کہا کہ محرم کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف انہی راستوں پر ہوگی جو کہ پہلے سے ہی منظور شدہ ہیں۔ محرم کے جلوسوں کے حوالے سے مناسب سطح پر فیصلے کیے گئے ہیں۔ محرم کے جلوسوں کو صرف پہلے سے اجازت یافتہ راستوں پر ہی اجازت دی جائے گی۔ ایسے میں تمام متعلقہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ صرف ان جگہیوں پر ہی سے جلوس نکالیں، جہاں اجازت دی گئی ہے۔

محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز ہوتا ہے اور محرم الحرام قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت ہوئی ہے۔ اہل تشیع ہر سال محرم کے مہینے میں عزاداری اور غم مناتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی سرکار صحافت کو کچلانا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

Next Post

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

خراب موسمی صورتحال کے درمیان جموں سرینگر قومی شاہرا، مغل روڈ بند

بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

بڈگام پولیس نے نادر مورتی کو محکمہ آثار قدیمہ کے سپرد کردیا

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

مشرقی لداخ میں فوج نے 4 جی اور 5 جی نیٹ ورک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا

پی ڈی پی کی یوم تاسیس کے موقع پر وادی میں تقریبات

پی ڈی پی کی یوم تاسیس کے موقع پر وادی میں تقریبات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »