• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///مرکزی کابینہ سیکریٹری نے جموں کشمیر حکومت سے کہا ہے کہ ہر گھر ترنگا مہم کو عوامی شراکت داری مہم بنانے کےلئے حکومت کا طریقہ اپنائیں ۔ حکومت نے فلیگ کوڈ میں ترمیم کی ہے تاکہ لوگ اب ہر گھر ترنگا مہم سے پہلے دن رات اپنے گھروں پر ترنگا لہرا سکیں۔کابینہ سیکرٹریٹ نے تمام سیکرٹریوں کو کہا کہ مختلف وزارتوں اور محکموں کو خصوصی سرگرمیوں کے ذریعے ادارہ جاتی مشینری کے کاموں کو بڑھایا جائے اور عوام کی شرکت کو یقنینی بنایا جائے۔ ہر گھر ترنگا کو ایک عوامی تحریک بنایا جائے اور زندگی کے تمام شعبوں کے شہریوں کو شامل کیا جائے۔کابینہ سکریٹری راجیو گوبا نے تمام وزارتوں سے کہا ہے کہ وہ ہر گھر ترنگا مہم کے سلسلے میں پوری حکومت کا طریقہ اپنائیں اور اسے زیادہ سے زیادہ جن بھاگداری (عوام کی شمولیت) کے ساتھ عوام پر مبنی تحریک بنائیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس ہفتے شہریوں سے 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر قومی پرچم لہرانے کی اپیل کی۔کابینہ سکریٹری نے اس مہم پر 18 جولائی کو سیکرٹریز کی کمیٹی (سی او ایس) کی میٹنگ کی جس کے بعد کچھ ہدایات جاری کی گئیں۔ جس میں تمام سیکرٹریوں سے تعاون اور قیادت کی درخواست کی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ تمام وزارتیں اور محکمے پوری حکومت کا طریقہ اپنا سکتے ہیں اور وزارت ثقافت کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ‘ہر گھر ترنگا’ کے مقاصد کو مکمل طور پر حاصل کیا جائے۔کابینہ سیکرٹریٹ نے تمام سیکرٹریوں کو کہا کہ مختلف وزارتوں اور محکموں کو خصوصی سرگرمیوں کے ذریعے ادارہ جاتی مشینری کے کاموں کو بڑھایا جائے اور عوام کی شرکت کو یقنینی بنایا جائے۔ ہر گھر ترنگا کو ایک عوامی تحریک بنایا جائے اور زندگی کے تمام شعبوں کے شہریوں کو شامل کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Next Post

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
Next Post
جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »