• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

مکہ : تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیا گیا۔

سعودی عرب میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب غلاف کعبہ کی تبدیلی یکم محرم کو کی گئی۔

اس سے قبل غلاف کعبہ ہرسال حج کے دوران 9 ذوالحج کی صبح حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا تھا۔غلاف کعبہ کوحرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی سربراہی میں 200 افراد پرمشتمل تکنیکی عملے نے تبدیل کیا۔نیا غلاف کعبہ چار برابر پٹیوں اور ستار الباب پر مشتمل ہے۔

غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلوگرام ریشم۔120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا استعمال کیا گیا ہے۔غلاف کعبہ کا وزن 850 کلو گرام ہے۔غلاف کعبہ جسے کسوۃ کہا جاتا ہے۔دنیا کا مہنگا ترین غلاف ہے ۔ اس کی تیاری کی لاگت 65 لاکھ ڈالرز ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

Next Post

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »