• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بارہمولہ: تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ میں گزشتہ شام ساڑے پانچ بجے تقریباً سکیورٹی فروسز نے ایک ناکہ سے لشکر طیبہ سے وابستہ دو مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

سوپور پولیس 32 آر آر اور 92 سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہادی پورہ رفیع آباد میں ایک ناکا لگایا۔ پولیس کے مطابق ناکہ چیکنگ کے دوران، لوریہامہ لنک روڈ سے ہدی پورہ کی طرف آنے والے دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔ متشبہ افراد نے رکنے کے بجائے بھاگنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فروسز نے ان کو پیچھا کر کے پکڑ لیا۔ تلاشی کے دوران مشتبہ افراد کے قبضے سے 2 پستول اور 2 پستول میگزین اور 11 زندہ کارتوس برآمد کیے ہیں۔

گرفتار افراد کی اپنی شناخت طارق آحمد وانی ولد مرحوم بشیر احمد وانی اور اشفاق احمد وانی ولد علی محمد وانی سکنان رنگریٹ سرینگر کے طور ہوئی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار افراد لشکر طیبہ تنظیم کے ہائبرڈ عسکریت پسند ہیں اور سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے کرنے کے لیے مسلسل موقع کی تلاش میں تھے۔ اس سلسلے میں پولیس نے رفیع آباد ڈنگی وچھی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر90/2022 درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سونہ مرگ حادثہ میں سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ذرائع ابلاغ پر سماج کے تئیں بہت بڑی ذمہ داری ۔ وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »