• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//30جولائی // جموں کشمیر میں کورونا وائرس کی لہر میں گزشتہ کئی دنوں سے اچھال جاری ہے جس کے چلتے ایک مرتبہ پھر مثبت معاملات نے اونچی اڑان بھر لی اور جموں کشمیر میں 703نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 703نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 464062پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 209جبکہ کشمیر میں 494نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کئی روز بعد مثبت معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جبکہ اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا بیماری سے 2مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 4768تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرین میں بھی اضافہ جاری ہے ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 703نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 464062پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 209جبکہ کشمیر میں 494نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ جبکہ دو اموات جموں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ ادھر مثبت معاملات میں اضافہ کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں فعال معاملات کی تعدادمیں بھی اضافہ درج کیا گیاجبکہ اس وقت جموں کشمیر میں فعال معاملات کی تعداد 5ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

Next Post

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »