• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

اوڑی میں خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
بارہمولہ شمالی ضلع کے بونیار اڑی میں ہفتہ کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق بونیار اڑی میں ایک خاتون گھر کے اندر کام میں مصروف تھی کہ اسے کرنٹ لگ گیا۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کو علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

خاتون کی شناخت حلیمہ بیگم زوجہ محمد رفیق بوملہ ساکنہ بونیار کے طور پر ہوئی ہے ۔

ادھر اس سلسلے میں ایک کیس درج بھی کیا گیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

Next Post

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »