• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ای سی بی کا کہنا ہے کہ عہدیداروں نے فٹبال سرگرمیوں کے لئےجموں و کشمیراسپورٹس کونسل کی جانب سے پچاس لاکھ روپے کا غبن کیا ہے،ای سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے ان فنڈز کو مغل دربارریستوران سے بریانی خریدنے،ہندوستان فوٹواسٹیٹ سے فوٹوسٹیٹ وغیرہ اورجان ہاڈویئر سے چیزیں خریدنے میں یہ فنڈز خرچ کئے ۔

انسداد رشوت خوری (ای سی بی) نے جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ضمیر ٹھاکر اور دیگر عہدیداروں پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات بھی شروع کردی ہے،ای سی بی کے مطابق فٹ بال ایسوسیشن کے صدر ضمیر ٹھاکر،خزانچی ایس ایس بنٹی،چیف ایکزیکٹو ایس اے حمید،ضلع صدر فیاض احمد اور دیگر عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے فٹبال سرگرمیوں کے لئےجموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کی جانب سے پچاس لاکھ روپے کا غبن کیا ہے،ای سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے ان فنڈز کو مغل دربار ریستوران سے بریانی خریدنے،ہندوستان فوٹواسٹیٹ سے فوٹوا سٹیٹ کرانے اور جان ہاڈویئر سے چیزیں خریدنے میں یہ فنڈز خرچ کئے ہیں، لیکن تحقیقات کے دوران یہ اس بات کا انکشاف ہوا کہ یہ تمام بلز فرضی ہیں اور ان فنڈز کو غبن کیا گیا ہے۔

ای سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ عہدیداروں کے خلاف بریانی سیکنڈل میں فنڈز گڑبڑی کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے، اور مزید تحقیقات کے بعد انکی گرفتاری کا امکان بھی ہے۔

واضح رہے کہ فٹ بال ایسوسی ایشن گزشتہ دہائیوں سے کشمیر میں فٹبال کو فروغ دینے کے نام پر کافی سرکار ی فنڈز خرچ کرتے آئے ہیں، تاہم وادی میں سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع میں فٹ بال کی سرگرمیاں نہ کے برابر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

Next Post

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سونہ مرگ حادثہ میں سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ذرائع ابلاغ پر سماج کے تئیں بہت بڑی ذمہ داری ۔ وزیر اعظم

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »