• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو روانہ کیا

ایل جی نے ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو روانہ کیا

by امت ڈیسک
12/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سری نگر کی ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر کے دفتر کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل نے ٹویٹ کیا، “ڈل جھیل، سری نگر میں “ہرگھر ترنگا” ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ ملک کے نظریات اور امنگوں کا جشن ہے۔ میں ہر ایک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر ترنگا لہرا کر اس مہم میں شامل ہوں “۔
تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل میں ترنگا ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
ہر گھر ترنگا مہم مرکزی حکومت کی جانب سے”آزادی کا امرت مہوتسو”کے حصہ کے طور پر شروع کی گئی ہے۔ جس کا مقصد ملک کے ہر گھر کی چھت پر ترنگا لہرانا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر موت کی ابدی نیند سلا دیا

Next Post

لولاب میں سیلاب سے دھان کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
لولاب میں سیلاب سے دھان کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان

لولاب میں سیلاب سے دھان کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان

کیرالہ اسمبلی ممبر نے کشمیر کو بھارتی مقبوضہ قرار دیا

کیرالہ اسمبلی ممبر نے کشمیر کو بھارتی مقبوضہ قرار دیا

بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس ایس پی او زخمی

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

سرینگر:جہلم میں ڈوبے نوعمر لڑکے کی لاش برآمد

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

جموں و کشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا:حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »