امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ کے سدونارا سوناوری میں بہار کے رہنے والے ایک غیرمقامی مزدور کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے گولی مارکر جاں بحق کردیا۔ مہلوک شحص کی شناخت محمد امریز ولد محمد جلیل کے طور پر کی گئی۔
۔
اطلاعات کے مطابق بانڈی پورہ کے سدونارا سوناوری میں بہار کے رہنے والے ایک غیرمقامی مزدور کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے ہلاک کردیا۔ مہلوک شحص کی شناخت محمد امریز ولد محمد جلیل کے طور پر کی گئی۔
پولیس نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا۔