• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عزم ، حوصلے اور صبر و استقلال سے ہی چیلنجوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے: فاروق عبداللہ

عزم ، حوصلے اور صبر و استقلال سے ہی چیلنجوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
25/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہا کہ اتحاد و اتفاق قوم کی بڑی فتح و نصرت سے تعبیر کی جاتی ہے جبکہ نااتفاقی ناکامی ، تباہی اور بربادی کی نشاندہی ہوتی ہے، جموں و کشمیر کے عوام گذشتہ 3برسوں سے ایک مشکل ترین دور سے گذر رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ یہاں کے عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق آئے روز سلب کئے جارہے ہیں، ناانصافی کا دور دورہ ہے، یہاں کے نوجوانوں کو پشت بہ دیوار کرنے کے لئے کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جارہاہے۔
ان باتوں کا اظہار صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج سری نگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ پورے عزم ، حوصلے اور صبر و استقلال سے ہی ان چیلنجوں اور آزمائشوں کا مقابلہ کیاجاسکتا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ تاریخ گواہ ہے کہ ان حکمرانوں اور بادشاہوں پر کس قدر قہر اور طوفان برپاہوئے جنہوں نے اپنی رعایا پر ظم و ستم کے پہاڑ ڈھائے۔اللہ تعالیٰ نے وقت وقت پر ظالم حکمرانوں کے نام و نشان ختم کردیئے۔
آج ہم بھی ناانصافی کے خلاف صف آرا ہوئے ہیں اور ہمیں اُمید ہے کہ عوام کے بھر پور اشتراک سے ہمیں کامیابی و کامرانی حاصل ہوگی ۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ عوام کی خوشحالی، فارغ البالی، امن و امان خصوصاً بھائی چارے کی مشعل کو فیروزاں رکھنے کیلئے جو قربانیاں پیش کی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ان عناصر سے خبردار رہیں جو ہماری انفرادیت، وحدت اور بھائی چارے کو تار تار کرنے پر تلے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلط خبر شائع کرنے کے خلاف میاں قیوم نے اخبار سے وضاحت طلب کی

Next Post

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

صفینہ بیگ جموں و کشمیر حج کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب

صفینہ بیگ جموں و کشمیر حج کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

آزاد کا استعفیٰ ،کانگریس پارٹی کو بڑا دھچکا:عمرعبداللہ

میر واعظ کو جامع مسجد نہیں جانے دیا گیا

میر واعظ کو جامع مسجد نہیں جانے دیا گیا

اوڑی میں ایل او سی پر تین در اندازوں کی ہلاکت بڑی کامیابی:فوج

اوڑی میں ایل او سی پر تین در اندازوں کی ہلاکت بڑی کامیابی:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »