• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں عسکریت پسندوں کے چار معاون گرفتار

سوپور میں عسکریت پسندوں کے چار معاون گرفتار

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے سوپور میں عسکریت پسندوں کے چار معاون کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 22 آر آر، 179 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے غوثیہ چوک میں ایک ناکہ لگایا جس دوران دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم انہوں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے بتایا کہ ناکہ پر مامور اہلکاروں نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دونوں کو حراست میں لے لیا جس دوران اُن کے قبضے سے دو گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔ گرفتار شدگان کی شناخت شاکر اکبر گوجری ولد محمد اکبر گوجری ساکن کلوسہ بانڈی پورہ اور محسن وانی ولد غلام محی الدین ساکن چنارڈ بارہ مولہ کے بطور ہوئی۔

ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار عسکریت پسندوں کے معاون لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہیں اور وہ سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں کی فراق میں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار معاون نے دوران تفتیش اپنے مزید دو ساتھیوں جن کی شناخت حمایو شارق ولد شارق رشید ڈار ساکن غوثیہ آباد چنکی پورہ سوپور اور فیضان اشرف وانی ولد محمد اشرف وانی ساکن نادی ہل رفیع آباد کے بطور ہوئی کے بارے میں جانکاری دی اور اُن کی بھی بعد میں گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

اُن کے مطابق مذکورہ عسکریت پسندوں کے دو معاونین کے قبضے سے چینی پستول، پستول میگزین، سات پستول گولیوں کے راونڈ اور 25 اے کے راونڈ برآمد کئے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی 17 ستمبر سے سیوا پکھواڑا (سروس کا پندرہواں) شروع کرے گی

Next Post

ایرون فنچ نے ونڈے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
ایرون فنچ نے ونڈے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

ایرون فنچ نے ونڈے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

سیاسی جماعتیں بی جے پی کی مقبولیت سے ڈر کر ایک ہو رہی ہیں:کویندر گپتا

سیاسی جماعتیں بی جے پی کی مقبولیت سے ڈر کر ایک ہو رہی ہیں:کویندر گپتا

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »