• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

by امت ڈیسک
12/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے سابق رکن راجیہ سبھا غلام نبی وانی (رتنپوری) پیر کو سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کی نئی تشکیل دی جانے والے پارٹی میں شامل ہوئے۔

غلام نبی وانی نیشنل کانفرنس کی جانب سے سنہ 2008 تا 2012 تک راجیہ سبھا ممبر تھے تاہم مرحوم سید علی گیلانی اور شیخ عبداللہ پر متنازعہ بیان دینے کے بعد نیشنل کانفرنس نے اُن سے دوری بنائی رکھی۔

غلام نبی وانی گزشتہ برسوں سے سیاست سے کنارہ کشی کر چکے تھے لیکن ذرائع کے مطابق انہوں نے گزشتہ دنوں سے غلام نبی آزاد سے رابطہ قائم کرکے آج انکی حمایت کی۔ وانی ضلع پلوامہ کے رتنی پورہ گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تاہم کئی برسوں سے وہ سرینگر میں مقیم ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے قریب نصف صدی تک کانگریس کے ساتھ جڑے رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے استعفیٰ دیکر اپنی علیحدہ سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کانگریس کے سینئر لیڈران سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لیڈران و کارکنان آزاد کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزاد کے آرٹیکل 370 کے ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیان

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

خوف کے ماحول میں سیاست میں نہیں آنا چاہتی: التجا مفتی

خوف کے ماحول میں سیاست میں نہیں آنا چاہتی: التجا مفتی

این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے ضروری کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے ضروری کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »