• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آزاد کے آرٹیکل 370 کے  ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیان

آزاد کے آرٹیکل 370 کے ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیان

by امت ڈیسک
12/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: جموں پارٹی آفس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد پی ڈی پی آفس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے آر ایس ایس پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ جب کانگریس آزادی کے لیے لڑ رہی تھی، بہت سی تنظیمیں جو آج ہمیں دیش بھکتی پر لیکچر دیتی ہیں انگریزوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے تصادم کے خلاف تھیں۔ ان کے خیال میں انگریز اتنے طاقتور تھے کہ انہیں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن جیسے جواہر لال نہرو، گاندھی جی اور دیگر مجاہدین آزادی نے انگریزوں کے خلاف لڑائی لڑی۔ اور ہمیں آزادی ملی۔ اسی طرح جموں و کشمیر میں کئی پارٹیاں ہیں جو اپنے حقوق اور آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے جدوجہد کریں گی اور ایک دن کامیابی ضرور ملیں گی۔

غلام نبی آزاد کے 370 کے ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیانمحبوبہ مفتی نے کہا کہ غلام نبی آزاد کے 370 کے ریمارکس پر کہا کہ غام نبی آزاد کی وہ اپنی سوچ ہوسکتی ہے، بی جے پی کی اپنی سوچ ہوسکتی ہے۔ ہم پازیٹیو سوچ رکھتے ہیں ہمارا ماننا ہے کہ جس طرح کسی بھی ملک میں لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے اس کے خلاف لوگ سڑکوں پر اترتے ہیں۔ اسی طرح ہم بھی بی جے پی کی زیادتیوں کے خلاف لڑیں گے۔

جس طرح کانگریس نے انگریزوں کے خلاف آواز اٹھا کر ظلم کا خاتمہ کیا اور اسی طرح یہاں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ وہ دفعہ 370 کو بحال کریں گے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کیا آپ نے سوچا تھا کہ ایل کے ایڈوانی یاسین ملک سے مصافحہ کریں گے؟مودی بغیر کسی دعوت کے پاکستان جائیں گے؟ انہوں نے کہا کہ ہم بی جے پی کی زیادتیوں کے خلاف لڑتے رہیں گے اس کا خاتمہ کریں گے اور آرٹیکل 370 کی بحالی کو یقینی بنائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی شہری کو 53 شادیاں کرنے کے بعد بھی سکون نہیں

Next Post

سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

خوف کے ماحول میں سیاست میں نہیں آنا چاہتی: التجا مفتی

خوف کے ماحول میں سیاست میں نہیں آنا چاہتی: التجا مفتی

این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »