• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

این آئی اے کی جانب سے تین ریاستوں میں چھاپے ماری

by امت ڈیسک
12/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//پاکستان سے منشیات کی سمگلنگ، ملٹنسی سے متعلق معاملات اور دیگر جرائم کے کسیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی جانب سے آج متعدد ریاستوں میں چھاپے ڈالے گئے جس دوران کئی ثبوت اور دیگر دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ NIA نے سوموار کو تین ریاستوں میں مبینہ ملٹنسی کے واقعات ، منشیات کی سمگلنگ اور دیگر جرائم سے متعلق معاملے کے سلسلے میں چھاپے مارے، جبکہ پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل معاملے کے حوالے سے بھی کئی جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے ۔ حکام نے کہا کہ پنجاب، اتر پردیش اور ہریانہ میں چھاپے مارے جا رہے تھے اور ان مقامات میں گولڈی برار اور جگو بھگوان پوریا کی رہائش گاہیں بھی شامل تھیں جو موسی والا کے قتل میں بھی ملزم ہیں۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) پاکستان سے منشیات کی اسمگلنگ میں پنجاب میں گروہوں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے اور اس رقم کو بعد میں دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں میں ڈالے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے یمنا نگر، مجیٹھا روڈ، مکتسر، گرداس پور اور گروگرام میں مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خوف کے ماحول میں سیاست میں نہیں آنا چاہتی: التجا مفتی

Next Post

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

حیدر پورہ انکاونٹر معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر عرضی مسترد

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے ضروری کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے ضروری کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی

حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »