• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر نے کشتواڑ میں این ایچ پی سی کے شجرکاری پروگرام میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کشتواڑ میں این ایچ پی سی کے شجرکاری پروگرام میں شرکت کی

by امت ڈیسک
15/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کشتواڑ میںاپنے دورے کے دوران کہا کہ جموں کشمیر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جہاں پر قدرتی ذخائر کی بہتات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قدرت کے اس انمول تحفے کے تحفظ کےلئے ہر سطح پر کام کرنا ہوگا۔ایل جی نے کہا کہ ہماری ترقی فطری طور پر ماحولیاتی وسائل سے منسلک ہے۔ ہمیں اپنے روایتی نظام زندگی کو برقرار رکھنا چاہیے اور ماحولیاتی سالمیت کو برقرار رکھنا چاہیے۔ قدرتی وسائل کا تحفظ، بحالی اور تخلیق نو اقتصادی ترقی کے لیے شرط ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشتواڑ کے اپنے دورے کے دوسرے دن این ایچ پی سی ڈلہستی پاور پروجیکٹ کے زیر اہتمام شجر کاری کے پروگرام میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری ایس نتیشوار کمار کے ساتھ این ایچ پی سی دلہستی پاور اسٹیشن کے چناب بھون میں سیب کے پودے لگائے۔”ہماری ترقی فطری طور پر ماحولیاتی وسائل سے منسلک ہے۔ ہمیں اپنے روایتی نظام زندگی کو برقرار رکھنا چاہیے اور ماحولیاتی سالمیت کو برقرار رکھنا چاہیے۔ قدرتی وسائل کا تحفظ، بحالی اور تخلیق نو اقتصادی ترقی کے لیے شرط ہے۔ایس ایچ مکیش سنگھ، اے ڈی جی پی جموں؛ ایس ایچ رمیش کمار، ڈویڑنل کمشنر جموں۔ اس موقع پر ڈاکٹر دیونش یادو، ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے علاوہ ایس دیپک سہگل، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ریجن-جموں اور ایس ایم کے کشیپ، گروپ جنرل منیجر (انچارج) دلہستی پاور اسٹیشن اور دیگر سینئر افسران اس موقع پر موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی میں ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

Next Post

وادی کے دو علماء سمیت پانچ افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
وادی کے دو علماء سمیت پانچ افراد گرفتار

وادی کے دو علماء سمیت پانچ افراد گرفتار

ٹینس کے لیجنڈ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹینس کے لیجنڈ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: غلام نبی آزاد

مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: غلام نبی آزاد

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

ایل جی مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر سرکاری تعطیل دینے پر رضا مند: بھاجپا کا دعویٰ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »