• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

by امت ڈیسک
17/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، لداخ ہِل ڈیولپمنٹ کونسل، لیہہ (LAHDC) کے ضمنی انتخاب میں کانگریس سے واضح فرق سے ہار گئی ہے۔ کانگریس امیدوار تاشی ٹنڈپ نے ایل اے ایچ ڈی سی، لیہہ کے ٹیمیس گام حلقہ میں بی جے پی کے دورجے نمگیال کو 273 ووٹوں سے شکست دی ہے۔

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکستکانگریس امیدوار نے 861 ووٹ حاصل کیے اور بی جے پی کے امیدوار نے 588 ووٹ حاصل کیے۔ اس دوران کانگریس ہائی کمان نے جیت پر اس کے لیہہ یونٹ کو مبارکباد دی اور حالیہ دنوں پارٹی سے علیحدہ ہوئے غلام نبی آزاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

سینئر کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ٹویٹ میں کہا: ’’مودی، شاہ اور آزاد کے لیے یہ کچھ بریکنگ نیوز ہے۔ لداخ ہل کونسل کے تیمیسگام ضمنی انتخاب میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی کو واضح فرق سے شکست دی ہے۔ لداخ کی ضلعی کانگریس کمیٹی کو مبارکباد۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں چیتوں کو چھوڑا گیا

Next Post

بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود : ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود : ایل جی

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

دفعہ370کی تنسیخ کے بعد لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی// محبوبہ مفتی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند گرفتار: پولیس

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر پابندی

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر پابندی

ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر  زخمی

ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »