• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

دفعہ370کی تنسیخ کے بعد لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی// محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
17/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر جموں شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑیوں کو کہی روز تک روکنے کے عمل کو جموں کشمیر کی معیشت کو زخ پہنچانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا کہ کہ کہی اس عمل سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز نہ ہو،جس سے مشکلات پیدا ہونے کا موجب بنے۔ سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب سے جموں کشمیر میں دفعہ کو ختم کیا گیا ہے،تب سے یہ کاوشیں جارہی ہے کہ جموں کشمیر کے لوگوں بالخصوص وادی کے عوام کو بے اختیار کیا جائے۔ با غبانی کو جموں کشمیر کی معیشت کی ہڈی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میوہ سے بھری گاڑیوں کو کہی کہی روز تک شاہراہ پر روکا جاتا ہے اور جب تک وہ منڈیاں میں پہنچ جاتا ہے یا تو اس کی حالت خراب ہوئی ہوتی ہے یا اس کی قیمتیں کم ہوئی ہوتی ہیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں کشمیر میں لاکھو لاگ با غبانی سے جڑے ہوئے ہیں اور انکا روزگار ہارٹی کلچر سے ہی جڑا ہوا ہے تاہم لگتا ہے” سرکار کی یہ پالیسی اور روایہ ہے کہ جموں کشمیر کے معیشت کی ہڈی کو توڑا جائے اور ان کے ہاتھوں میں کشکول دیکر انکی معیشت کو برباد کیا جائے۔” انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ سے باہر ہے کہ شاہراہ پر کہیوں سیب سے بھرے ہوئے ٹرکوں کو تین،چار روز تک بے جا روکا جاتا ہے۔انہوں نے سرکار کو مخاطب ہوکرکہا”لگتا ہے آپ کی نیت میں کھوٹ ہے،اور چاہتے ہیں کہ جب تک میوہ منڈیوں میں پہنچے،تب تک وہ خراب ہو یا اس کی قیمت گری ہو۔” پی ڈی پی صدر نے کہا جموں کشمیر میں لوگوں کے پاس اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا” جب یہاں حالات خراب تھے،باغبانی نے یہاں کی معیشت کو زندہ رکھا،یہشعبہ خراب ترین دور سے گزرہا ہے اور سرکار تماشایہ بن کر اس کا مزہ لے رہی ہے۔” محبوبہ مفتی نے سرکار کو اس معاملے میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے کا لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو اور وہ بکھرے اور مشکلات پیدا کریں ،اس معاملے کو حل کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود : ایل جی

Next Post

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند گرفتار: پولیس

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر پابندی

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر پابندی

ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر  زخمی

ریاسی میں سڑک حادثہ: ماں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر زخمی

کوکر ناگ میں رہائشی کوٹھہ اچانک گر آیا ، باپ بیٹا سمیت تین افراد لقمہ اجل ، ایک زخمی

کوکر ناگ میں رہائشی کوٹھہ اچانک گر آیا ، باپ بیٹا سمیت تین افراد لقمہ اجل ، ایک زخمی

سانبہ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون کی نقل و حمل کے بعد سرچ آپریشن

سانبہ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون کی نقل و حمل کے بعد سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »