• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
25/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

کپوارہ:جموں و کشمیر پولیس نے کپوارہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب ٹیکری نار علاقے میں دو عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ دونوں عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی باقی ہے، جبکہ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت۔پاکستان کے مابین جاری جنگ بندی کے درمیان جموں و کشمیر پولیس نے آج مچل کپواڑہ ضلع کے ٹیکری نار میں لائن آف کنٹرول کے قریب ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا کہ ‘فوج اور کپواڑہ پولیس نے کپواڑہ کے مچل علاقے میں ٹیکری نار میں ایل او سی کے قریب عسکریت پسندوں کو زیر کر دیا۔ مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ ان کے قبضے سے 2 اے کے 47 رائفلز، 2 پستول اور 4 دستی بم برآمد ہوئے۔
پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’تبدیلی کے مراحل‘ کے دوران پاک-بھارت تعلقات میں بہتری کی امید نہیں’

Next Post

بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »