• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ صوبہ جموں کے راجوری ضلع کے بعد بدھ کو انہوں شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ بارہمولہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کے بعد وزیر داخلہ نے سرحدی قصبہ اوڑی میں انکاؤنٹر کے دوران ہلاک ہوئے پولیس اہلکار کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی۔

امیت شاہ نے اوڑی کے رہائشی مدثر احمد شیخ کے گھر جاکر انکے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انکے ساتھ تعذیت کا اظہار کیا۔ مدثر احمد شیخ رواں برس مئی میں بارہمولہ میں پیش آئے انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ حفاظتی اہلکاروں نے انکائونٹر کے دوران تین پاکستانی نژاد عسکریت پسندوں، جو عسکری تنظیم جیش محمد کے ساتھ وابستہ تھے، کو بھی ہلاک کیا تھا۔ انکائونٹر کے دوران جموں و کشمیر میں بطور پی ایس او تعینات مدثر احمد بھی ہلاک ہوئے تھے۔

مرکزی وزیر داخلہ کے ہمراہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جتیندر سنگھ بھی ساتھ تھے، جنہوں نے مدثر احمد کے جذبہ ایثار کی سراہنا کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعذیت کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

Next Post

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »