• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میرے سوالات کا جواب دینے کے لیے اپنی تقریر وقف کررہے، وزیر داخلہ بھول گئے کہ مفتی صاحب صرف 3.5 سال کے لیے وزیر اعلیٰ رہے اور جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے کام کے لیے امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں ہے’۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ 2018 سے جموں و کشمیر میں براہ راست حکومت کرنے کے بعد بھی، بی جے پی کے پاس خاندانی حکمرانی کے اپنے ٹوٹے ریکارڈ کے علاوہ دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

واضع رہے شاہ نے بارہمولہ میں آج ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کو مودی حکومت برداشت نہیں کرے گی، اس کو مودی حکومت جڑ سے ختم کریں گی۔ اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں محبوبہ اور فاروق عبداللہ کو پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ مودی حکومت پاکستان سے بات چیت نہیں کریں گی بلکہ جموں و کشمیر سے وابستہ جوانوں اور لوگوں سے بات کریں گی۔

انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ نے کشمیر میں ستر برس حکومت کی وہ عوام کو حساب دیں کہ یہاں کی تعمیر و ترقی کے لیے انہوں کیا کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

Next Post

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

اونتی پورہ میں حزب جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »