• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عوامی ریلی میں خطاب کے دوران نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی کی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ نے کشمیر میں ستر برس تک حکومت کی، وہ عوام کو حساب دیں کہ یہاں کی تعمیر و ترقی کے لیے انہوں نے کیا کیا؟‘‘

امیت شاہ کے دورہ جموں و کشمیر پر سیاسی جماعتوں کا رد عملوزیر داخلہ نے ریلی کے دوران کہا کہ ’’ان لیڈردان نے اقتدار میں رہ کر رشوت خوری کی اور اپنے گھر آباد کئے، لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔‘‘ امیت شاہ نے مزید کہا کہ سرکار جموں کشمیر سے عسکریت پسندی اور علیحدگی پسندی کا خاتمہ چاہتی ہے تاکہ یہ (جموں و کشمیر) بھارت کا جنت بن سکے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو مودی سرکار برداشت نہیں کرے گی۔ اسکو مودی سرکار جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ ریلی کے دوران انہوں نے عوام میں موجود لوگوں کو کہا کہ ’’آپ مین اسٹریم میں آئیں اور بھارت کی تعمیر و ترقی کا حصہ بنیں۔‘‘

امیت شاہ نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ لوگ کہتے ہے کہ پاکستان سے بات کرو، لیکن ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم یہاں کے لوگوں سے بات کریں گے۔‘‘ امیت شاہ کی تقاریر پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’گزشتہ آٹھ برسوں سے بی جے پی ایک ہی ڈھونڈورا پیٹ رہی ہے جبکہ ملک یا جموں کشمیر میں ترقی کا کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے۔‘

مودی حکومت پاکستان سے بات چیت نہیں کریں گی، امت شاہنیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار اور ریاستی کانگریس کے صدر وقار رسول نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’مرکزی سرکار کی ترجیح ملک یا جموں و کشمیر کی تعمیر نہیں بلکہ سیاسی حریفوں پر نشانہ سادھنا ہے۔‘‘ سیاسی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ اگر سرکار تعمیر و ترقی کے تئیں سنجیدہ ہوتی تو پھر بے روزگاری کی شرح میں اضافہ نہیں ہوتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

Next Post

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

اونتی پورہ میں حزب جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »