• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

by امت ڈیسک
17/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کو متنبہ کیا کہ جلد از جلد ان کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر پوری یوٹی میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں کے کمپنی باغ علاقے میں پی ایچ ای ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے نوکریوں کو مستقل کرنے کی مانگ کو لے کرا حتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ 22جون 2022کو احتجاج شروع کیا اور اس وقت سرکار کو الٹی میٹیم دیا تھا کہ 31جولائی سے قبل سبھی مانگوں کو پورا کیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ چونکہ اب سرکار کو دیا گیا وقت ختم ہو گیا ہے لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورے جموں میں احتجاج شروع کیا جائے گا۔مظاہرین نے بتایا کہ سرکار ان کی دیریانہ مانگ کو پرا کرنیمیں ناکام ثابت ہو گئی ہے لہذا اب بڑے پیمانے پر احتجاج شفروع کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلی ویجر یونین نے پہلے ہی آندھولن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر آج عملدرآمد ہوا۔اْن کے مطابق جب تک سرکار اْن کی مانگوں کو پورا نہیں کرتی یوٹی میں احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اْن کے مطابق سڑکوں کے ساتھ ساتھ اب ریلوے لائنوں پر بھی پی ایچ ای ملازمین دھرنا دیں گے۔مظاہرین نے کہاکہ وہ پچھلے تیس سالوں سے نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن آج تک ان کی مانگ کو پورا نہیں کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ نوکریوں کو مستقل نہ کرنے کے باعث وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیوں کو نقصان

Next Post

شوپیان میں گرینیڈ حملہ ،دو غیر مقامی مزدور ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شوپیان میں گرینیڈ حملہ ،دو غیر مقامی مزدور ہلاک

شوپیان میں گرینیڈ حملہ ،دو غیر مقامی مزدور ہلاک

شوپیان دستی بم حملہ : شوپیان میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

شوپیان دستی بم حملہ : شوپیان میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

سپریم کورٹ نے وحیدالرحمان پرہ کی ضمانت منسوخ والی عرضی کو خارج کیا

سپریم کورٹ نے وحیدالرحمان پرہ کی ضمانت منسوخ والی عرضی کو خارج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »