• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیوں کو نقصان

پونچھ میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیوں کو نقصان

by امت ڈیسک
17/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں آگ کی ایک پر اسرار واردات میں کم سے کم چار گاڑیاں خاکستر ہوگئیں۔دریں اثنا سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس نے آگ کی اس واردات کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے سرنکوٹ میں پارک کی گئی گاڑیوں میں آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کو دیکھتے ہی وہاں موجود لوگوں نے شور مچایا اور اس کے فوراً بعد فائر ٹنڈرس اور پولیس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو ایس یو وی گاڑیوں سمیت کم سے کم چار گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے آگ کی اس واردات کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم نے مبینہ طوراپنے مکان کو بھی نذر آتش کرنے کی کوشش کی جس کو بغیر کوئی نقصان پہنچے بچایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش، اسحلہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

شوپیان میں گرینیڈ حملہ ،دو غیر مقامی مزدور ہلاک

شوپیان میں گرینیڈ حملہ ،دو غیر مقامی مزدور ہلاک

شوپیان دستی بم حملہ : شوپیان میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

شوپیان دستی بم حملہ : شوپیان میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »