• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

” برطاینہ نے اقلیتی نسل وزیراعظم کو تسلیم کیا“محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ

by امت ڈیسک
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:رشی سونک نے بکنگھم پیلس میں بادشاہ چارلس سے ملاقات کے بعد برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ اس سے قبل برطانیہ کی سبکدوش ہونے والی وزیر اعظم لز ٹرس نے ڈاؤننگ اسٹریٹ سے الوداعی تقریر میں اپنے جانشین کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے دور اقتدار کی کچھ کامیابیوں کی بھی تعریف کی ہے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے برطانیہ میں پہلے بھارتی نژاد رشی سونک کے وزیر اعظم منتخب ہونے کو ملک بھر کے لیے قابل فخر لمحہ قرار دیا۔

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب برطانیہ میں اقلیتی نسل سے وابستہ شخص وزیر اعظم بنتا ہے تو دوسری جانب ہمارا ملک اب بھی تفرقہ انگیز اور امتیازی قوانین میں الجھے ہوئے ہیں۔

محبوبہ ٹویٹانہوں نے مزید کہا رشی سونک کے وزیر اعظم بنے پر بھارت نے بجا طور پر جشن منایا تاہم "ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ جب برطانیہ نے ایک نسلی اقلیتی شخص کو اپنا وزیر اعظم بنایا تو ہم ابھی تک این آر ایس اور سی اے اے جیسے تفرقہ انگیز اور امتیازی قوانین میں جکھڑے ہوئے ہیں۔

مقررواضح رہے کہ گزشتہ روز برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر کی دوڑ میں شامل سابق وزیر خزانہ اور بھارتی نژاد رشی سونک کی حریف پینی مورڈانٹ کے پی ایم ریس سے پیچھے ہٹنے کے بعد سونک کو پارٹی کے نئے رہنما کے طور پر اعلان کیا گیا۔ کنزرویٹو پارلیمانی پارٹی کی 1922 کی کمیٹی کے چیئرمین سر گراہم بریڈی نے سونک کے لیڈر کے طور پر انتخاب کا اعلان کیا۔قابل ذکر ہے کہ رشی سونک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم ہے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے پہلے ہندو شخص ہوں گے۔ سونک کو کنزرویٹو پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے 180 ارکان کی اعلانیہ حمایت حاصل تھی، جب کہ محترمہ پینی مورڈونٹ 100 ارکان کی حمایت حاصل نہ کر سکیں جس کی وجہ سے انہیں وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مولانا عباس انصاری نم آنکھوں سے سپرد خاک

Next Post

علحیدگی پسند رہنما بلال غنی لون مین اسٹریم سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
علحیدگی پسند رہنما بلال غنی لون مین اسٹریم سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

علحیدگی پسند رہنما بلال غنی لون مین اسٹریم سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو روزہ دورے کشمیر پر 27اکتوبر کو پہنچیں گے

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، 1 جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری: پولیس

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، 1 جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری: پولیس

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ہرادیا

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ہرادیا

جموں کشمیر نے سیکولر بھارت کیساتھ الحاق کیا، بھاجپا کیساتھ نہیں : محبوبہ مفتی

جموں کشمیر نے سیکولر بھارت کیساتھ الحاق کیا، بھاجپا کیساتھ نہیں : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »